21st January 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

احمد علی قاسم ۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس کے امتحان میں پوری دنیا میں اوّل پوزیشن حاصل کرنے والے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے مانچسٹر میں مقیم پاکستان کے قابل فخر سپوت ‘’

1 min read

احمد علی قاسم ۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس کے امتحان میں پوری دنیا میں اوّل پوزیشن حاصل کرنے والے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے مانچسٹر میں مقیم پاکستان کے قابل فخر سپوت ‘’ احمد علی قاسم ‘’ کی ‘’ اپنا بنک ‘’ کے صدر محمد گلستان ملک اور انٹر یونیورسٹی کنسور شیم کے کوآرڈینیٹر مرتضی نور کی جانب سے تقریب پذیرائی میں زاھد اقبال چوھدری گروپ لیڈر وھاڑی چیمبر ، بابائے لاھور چیمبر رحمت اللہ جاوید ، میاں اظہر ، عدیل افتخار اور طاھر خٹک کی احمد علی قاسم کے ھمراہ شرکت

بعد ازاں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ میں تقریب منعقد ھوئی جسمیں سید عامر محمود جعفری ، نصراقبال چوھدری ، عمران خلیل اور دیگر نمائندگان نے احمد علی قاسم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.