اسکاٹ لینڈ کے مشہور اور تاریخی شہر گلاسگو کے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ کبابُش میں آگ لگ گئ
1 min read
اسکاٹ لینڈ کے مشہور اور تاریخی شہر گلاسگو کے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ کبابُش میں آگ لگ گئ۔
آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اُس نے چند منٹوں میں سارے ریسٹورنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیابعض لوگوں کے مُطابق آگ اندر لگی جو فورا” باہر تک پھیل گئ.اور آگ نے بلڈنگ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔جاے وقوع پر فائر بریگئڈ اور پولیس کی گاڑیاں منٹوں میں ہی پُہنچ گئیں اور اپنا امدادی کام شروع کر دیا۔احتیاط کے طور پر ایمبولینس بھی پُہنچ گئیں۔پولیس نے ارد گرد کے علاقوں
کو سیل کر دیا۔رات گئے تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔