الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کلسٹر گجرات کے زیر اہتمام بچوں کے ساتھ ربیع الاول ، اقبال ڈے اور CCDP کی 6th ویلیو مثبت سوچ سے متعلق پروگرام کا انقعاد

الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کلسٹر گجرات کے زیر اہتمام بچوں کے ساتھ ربیع الاول ، اقبال ڈے اور CCDP کی 6th ویلیو مثبت سوچ سے متعلق پروگرام کا انقعاد پاکستان اکیڈمی لنگڑیال چوک سدوال روڈ کوٹلہ ارب علی خان میں کیا گیا۔پروگرام میں سیرت النبیﷺ ،کے موضوع پر نعتیں ودیگر کلام پڑھے اور تقاریر بھی پیش کیں ۔ اس کے علاوہ 6th ویلیو (مثبت سوچ) کے موضوع پر فیملی سپورٹ آرگنائزر سید شجاعت سجاد نے بچوں کو پرزنٹیشن بھی دی۔ درس قرآن محترمہ نگہت بانو (ذمہ دار خواتین ونگز الخدمت) نے پیش کیا ۔ ربیع الاول کے حوالہ سے کوئز کمپٹیشن برادر وقاص ضمیر فیملی سپورٹ آرگنائزر کھاریاں نے کنڈکٹ کیا جس میں معلوماتی سوالات

کے جوابات میں بچوں کو انعامات دیئے گئے۔

244total visits,1visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *