الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کی طر ف سے آرفن کئیر پر وگرام کے حوالے سے قا ئد ڈے کے حوالے سے لالہ مو سی میں پر وگرام کا انعقا د کیا گیا جس میں الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کے رضا کاروں اور آرفن بچوں نے شر کت کی پروگرام میں بچوں کی قائداعظم محمد علی جنا ح کی زندگی اور پا کستان کی خدمات کے بارےمیں روشنی ڈالی گئی تقریب کے احتتام پر بچوں اورانکی والدات کے لئے ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔
1 min read