3rd December 2020

الخدمت فاونڈیشن گجرات نے آرفن کیئر پروگرام کے تحت کھاریاں کلسٹر میں سید ضیاء اللہ شاہ صاحب کی زیر نگرانی قائد ڈے اور سٹڈی سنٹر کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد تعلیم القران سکول کھاریاں میں کیا.جس میں ملک کے مشہور شاعر سید سلیمان گیلانی صاحب نے شرکت کی اور اپنی شاعری سے بچوں اور خواتین کو محضوظ کیا.پروگرام میں مہترم لطیف لنگڑیال صاحب کے ساتھ ساتھ مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

اج الخدمت فاونڈیشن گجرات نے آرفن کیئر پروگرام کے تحت کھاریاں کلسٹر میں سید ضیاء اللہ شاہ صاحب کی زیر نگرانی قائد ڈے اور سٹڈی سنٹر کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد تعلیم القران سکول کھاریاں میں کیا.جس میں ملک کے مشہور شاعر سید سلیمان گیلانی صاحب نے شرکت کی اور اپنی شاعری سے بچوں اور خواتین کو محضوظ کیا.پروگرام میں مہترم لطیف لنگڑیال صاحب کے ساتھ ساتھ مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *