28th October 2020

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راچڈیل ٹاؤن ہال میں منعقد تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب کے دوران

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راچڈیل ٹاؤن ہال میں منعقد تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب کے دوران قونصل جنرل پاکستان ،مانچسٹر عامر آفتاب قریشی اوورسیز پاکستانیز ایڈوائزری کونسل کے رکن اور پریس کلب آف پاکستان یوکے مانچسٹر کے صدر شکیل قمر کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں ، ساتھ ثمینہ خان موجود ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *