اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنر کے چئیرمین بیرسٹر امجد ملک کی طرف سے راچڈیل میں (اوپیک)کے ممبران کے اعزاز میں منعقد عشائیہ کے موقع پر قونصل جنرل مانچسٹر عامر آفتاب اور اوپیک کی ممبر ثمینہ خان اوپیک کے ممبر شکیل قمر کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں ،(تصویر شہزاد مرزا)
1 min read