28th October 2020

ایوان صدر مظفر آباد ۔۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردارمسعود احمد خاں سے طاھر اقبال چوھدری ایم این اے وھاڑی کی ملاقات ۔۔ تحریک آزادی کشمیر کی تازہ صورتحال ، 

ایوان صدر مظفر آباد ۔۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردارمسعود احمد خاں سے طاھر اقبال چوھدری ایم این اے وھاڑی کی ملاقات ۔۔ تحریک آزادی کشمیر کی تازہ صورتحال ، نام نہاد جمہوریت کے علمبردار انڈیا کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں ، مظلوم کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں سے عبارت جدوجہد آزادی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالہ سے پاکستانی حکومت اور دیگر تنظیمات کی جانب سے سفارتی محاذ پر ھونے والی کوششوں کے حوالہ سے خصوصی گفتگو اس موقع نصر اقبال چوھدری ، حافظ فرخ فیاض ، محمد حسن طاھر اور احمد حسن طاھر 

بھی موجود ھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *