29th October 2020

ایک دن میں(رہبر معظم) کے ہاں گیا ہوا تھا ہمارے آگے ایک چھوٹا سا دسترخوان بچھایا گیا اسی دوران

ایک دن میں آقا(رہبر معظم) کے ہاں گیا ہوا تھا ہمارے آگے ایک چھوٹا سا دسترخوان بچھایا گیا اسی دوران آقا کے فرزند مصطفی خامنہ ای بھی تشریف لائے مصافحہ کیا اور ہمارے ساتھ ہی بیٹھ گئے کہ آقا نے اپنے فرزند کو اشارہ کیا کہ وہ گھر تشریف لے جائیں تو میں نے عرض کی کہ آقای مصطفی کو یہیں بیٹھنے دیں ہمارے ساتھ ہی بیٹھیں تو آقا نے فرمایا یہ دسترخوان بیت المال کے خرچے پر آپ کے آگے بچھایا گیا ہے اور آپ بھی بیت المال کے مہمان ہیں پس مصطفی گھر جا کر کچھ بھی کھا سکتا ہے اور وہیں جا کر کھا لے گا یہاں سے کھانا اس کیلئے جائز نہیں.
.
اس واقعے کے بعد میں سمجھا کہ خدا نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کو اتنی سربلندی و عزت عطا کی ہے اس کا راز کیا ہے.
.
آیت اللہ العظمی آقای جوادی آملی دام ظلہ العالی

Credit: Muhammad Sajjad Hussain Maken

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *