برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پانچ روزہ دورہ پاکستان

**برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پانچ روزہ دورہ پاکستان*

*شہزادہ اور شہزادی 14 اکتوبر کی رات ساڑھے 9 بجے نور خان ائیر بیس پر اتریں گے، ذرائع

برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی مہمانوں کا سرخ قالین پر خیرمقدم، اعزازی گارڈ پیش کی جائے گی، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*شاہی جوڑے کو وفاقی وزراء، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفارتکار خیرمقدم کریں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*بچے شاہی جوڑے کے ہمراہ نہیں ہوں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی جوڑا بھاری بھرکم سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچے گا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی جوڑے کیلئے 40 سے زائد ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور طبی عملہ بھی سیکیورٹی ٹیم کا حصہ، ذرائع*

*شہزادہ ولیم اور اہلیہ، 15 اکتوبر کو صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*شاہی جوڑا ایف سیون سکول، کالج کا دورہ، نجی ادارے کے اجلاس میں شرکت کریگا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی مہمان پاکستان مانومنٹ پر منعقدہ خصوصی تقریب کا حصہ بھی ہوں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی جوڑا 16 اکتوبر کو لاہور میں ایس او ایس ویلیج، ایچیسن کالج کا دورہ کریگا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*شہزادہ اور شہزادی، شوکت خانم ہسپتال بھی جائیں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تاحال بادشاہی مسجد، مینار پاکستان کا دورہ حتمی نہیں، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی جوڑا 17 اکتوبر کو چترال جائے گا، مقامی افراد سے ملیں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن*

*موسم بہتر، سیکیورٹی مسائل نہ ہوئے تو برطانوی مہمان درہ خیبر، قلعے کا دورہ بھی کریں گے، ذرائع*

*شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا 18 اکتوبر کو فیصل مسجد کے دورے کا بھی امکان، ذرائع ہائی کمیشن*

*برطانوی شاہی جوڑا 18 اکتوبر دوپہر ڈیڑھ بجے نور خان ائیر بیس سے وطن واپس روانہ ہو جائے گا، ذرائع*

157total visits,5visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *