تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقدہ ’’شب برات‘‘ کے روحانی اجتماع سے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب۔
1 min read
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقدہ ’’شب برات‘‘ کے روحانی اجتماع سے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب۔ ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، مرکزی قائدین و عہدیداران اور مہمان علماء و مشائخ کی شرکت جبکہ لاہور اور گردو نواح سے عوام کی بڑی تعداد مذہبی جوش و خروش سے شریک۔