7th May 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

جرمنی میں ایک پاکستانی نے اپنی 2سالہ بیٹی کو ذبح کردیا 

1 min read

جرمنی میں ایک پاکستانی نے اپنی 2سالہ بیٹی کو ذبح کردیا
موصوف کا اپنی جرمن بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا
سوشل سروسز والے ان کی صلح کرانے کی کوشش کر رہے تھے
لیکن ہو سکتا کسی “عقلمند ” نے سمجھایا ہو کہ آپ دونوں کی صلح نہ ہوئی تو سوشل سروسز والے تمہاری بیٹی کو جرمن ماں کے حوالے کر دیں گے اور اگر اس کی پرورش جرمن طریقے سےہوئی تو ہو سکتا ہے کہ جوان ہوکر اس بچی کا کردار بھی تمہاری طرح کا ہو جائے گا اور کہیں وہ بھی تمہاری طرح کسی جرمن سے شادی ہی نہ کر لے اس لئے بہتر ہے اسے قتل کر دو

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.