16th April 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

حضرت امام حسین رض نے یزید کی حکمرانی تسلیم کرنے سے اس لیے انکار کیا کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ خلافت میں ملوکیت و موروثیت کی کوئی شکل وارد ہو (اس بات کو وہ بھی تسلیم کرتےہیں

1 min read

موروثیت

سنی شیعہ وہابی دیوبندی بریلوی سب اس بات پہ متفق ہیں کہ حضرت امام حسین رض نے یزید کی حکمرانی تسلیم کرنے سے اس لیے انکار کیا کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ خلافت میں ملوکیت و موروثیت کی کوئی شکل وارد ہو (اس بات کو وہ بھی تسلیم کرتےہیں جو یزید کی محبت میں اس کا دفاع ایک اسلامی فریضہ سمجھ کر ادا کر رہے ہیں )

تو یہ تو طے ہوگیا کہ حسین رض کے نزدیک حمکران کے کردار سے بھی زیادہ خطرناک یہ بات ہے کہ نظام حکومت میں آزادی رائے کی بجائے بادشاہت یا جانشینی شامل کرنے کی کوئی کوشش کی جائے

اس سے یہ ثابت ہوا کہ اگر کوئی سیاسی پارٹی اپنی مستقبل قیادت میں موروثیت داخل کر تی ہےاور بغیر استصواب رائے کوئی جانشین مقرر کر دیتی ہے تو نہ تو وہ پارٹی جمہوری ہے نہ اسلامی
اور اس پارٹی کو سپورٹ کرنے والے حسینی کی بجائے یزیدی کی تعریف میں زیادہ فٹ آتے ہیں

محمود چوہدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.