18th January 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

خادم رضوی مقدر کا سکندر قسمت اور مقدر کا زندگی میں کیا عمل دخل ہوتا ہے؟

1 min read

خادم رضوی مقدر کا سکندر

قسمت اور مقدر کا زندگی میں کیا عمل دخل ہوتا ہے؟

پاکستان کی موجودہ تاریخ میں اپنے مقاصد و اہداف کے لیے تین احتجاج اور دھرنے ہؤے۔

جناب عمران خان صاحب کا جو وسائل اور اختیارات کے حوالے سے طاقتور ترین احتجاج تھا۔ دوسرا ڈاکٹر طاہرالقادری کا جس میں بہترین فن خطابت تعلیم یافتہ لوگ اور دنیاوی وسائل بھی معقول تھے۔ لیکن یہ دواشخاص مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکے

ان دو افراد کو میڈیا نے بھی دن رات کوریج دی۔

اس کے برعکس خادم رضوی کے دھرنے میں بہت محدود وسائل میڈیا کوریج نہ ہونے برابر تھی۔ سیکولر طبقہ بھی ان کے سخت خلاف تھا۔ لیکن نتائج کے اعتبار کے سے خادم رضوی سو فیصد کامیاب ہوئے ۔

کیا سوچتے ہیں دوستو؟

قسمت کا معاملہ ہے یا کچھ لوگ مقدر کے سکندر ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.