26th September 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

دبئی ۔ راجہ عبدالجبار صدر مسلم لیگ ن یو اے ای کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر پُر خلوص اور پُر تکلف ڈنر کے مناظر مسلم لیگ ن کے اہم ذمہ داران اور نامی گرامی شخصیات کی بھرپور شرکت ۔ راجہ جبار صاحب کی دعوت میں خلوص،چاہت اور محبت زرا منفرد نظر آئی اور گپ شپ کے دوران ان کے وسیع مطالعہ سے بھی استفادہ ہوا ۔

1 min read

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.