زاھد اقبال چوھدری نائب صدر ایف پی سی سی آئی بزنس کیمونٹی کے لیے شاندار خدمات پرصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوارڈ وصول کرتے ھوئے
1 min read
اسلام آباد ۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اھتمام
“ آٹھواں ایف پی سی سی آئی حسن کارکردگی ایوارڈ “
تقریب میں
زاھد اقبال چوھدری نائب صدر ایف پی سی سی آئی بزنس کیمونٹی کے لیے شاندار خدمات پر
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوارڈ وصول کرتے ھوئے
اس موقع پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر ، مشیر وزیر اعظم پاکستان برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، میاں انجم نثار صدر ایف پی سی سی آئی ، عاصم غنی عثمان کنونئیر ایوارڈ کمیٹی اور ندیم شیخ نائب صدر ایف پی سی سی آئی بھی موجود ھیں
