23rd October 2020

سابق وزیراعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بیرون ملک دورے کے فوری بعد رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر شہزاد جرال کے چچا 

سابق وزیراعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بیرون ملک دورے کے فوری بعد رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر شہزاد جرال کے چچا جان کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔انھوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف برنالہ کی کور کمیٹی سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی آفس کی مبارک باد دی اور پی ٹی آئی برنالہ ایل اے 5 کے ورکرز کے کام کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ جلد ہی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس کا دورہ کرنے کی خوش خبری سنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *