سیدہ کائنات ،افضل النساء ،سیدہ فاطمہ الزہرا، سلام اللہ علیک شریعت کی بیڑیوں نے مجھے قید کیا ہوا ہے اور
1 min read
سیدہ کائنات ،افضل النساء ،سیدہ فاطمہ الزہرا، سلام اللہ علیک
شریعت کی بیڑیوں نے مجھے قید کیا ہوا ہے اور فرمان مصطفٰی کا مجھے پاس ہے ورنہ میں آپ کی قبر مبارک کو مرکز سجدہ بنا لوں اور اس کا کعبہ کی طرح دیوانہ وار طواف کروں
بغض اہل بیت والے فتوی مجھ پر نہ لگائیں بلکہ علامہ اقبال پر لگائیں جن کی منقبت سیدہ کے آخری بند کا ترجمہ میں نے اوپر تحریر کیا ہے۔ پورا کلام بھی حاضر خدمت ہے
(حکیم الامت علامہ اقبالؒ کا خراج عقیدت)
مریم از یک نسبتِ عیسیٰؑ عزیز
از سہ نسبت حضرتِ زہراؑ عزیز
نورِ چشمِ رحمۃً للعالمینؐ
آں امامِ اولین و آخرین
بانوے آں تاجدارِ ھَل اَ تٰی
مرتضیٰ مشکل کشا شیر خدا
مادرِ آں مرکز پرکارِ عشق
مادرآں کارواں سالارِ عشق