صرف بڑے بڑے شہروں میں ھی نہیں بلکہ گاؤں ، قصبوں اور چھوٹے شہروں میں بھی میں پاک وطن سے محبت کا لازوال جذبہ ۔ یہی بحیثیت قوم ھماری سب سے بڑی قوت ھے ۔”وہ دِن دُور نہیں جب پاکستان کی ھاں اور نہ میں اقوامِ عالم کے فیصلے ھُواکریں گے ۔ انشاءاللہ تعالٰی ۔ میں پاکستان کا مُحب ھوں اور میں نے اپنا حق ادا کر دیا ھے ” پاکستان کے روشن مُستقبل کے حوالے سے ، تحریکِ قیامِ پاکستان کے عظیم کارکُن ، ابُو انیس صُوفی برکت علی لُدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ ۔ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد کی گفتگو سے اقتباس
1 min read
صرف بڑے بڑے شہروں میں ھی نہیں بلکہ گاؤں ، قصبوں اور چھوٹے شہروں میں بھی میں پاک وطن سے محبت کا لازوال جذبہ ۔ یہی بحیثیت قوم ھماری سب سے بڑی قوت ھے ۔
“وہ دِن دُور نہیں جب پاکستان کی ھاں اور نہ میں اقوامِ عالم کے فیصلے ھُواکریں گے ۔ انشاءاللہ تعالٰی ۔ میں پاکستان کا مُحب ھوں اور میں نے اپنا حق ادا کر دیا ھے ”
پاکستان کے روشن مُستقبل کے حوالے سے ، تحریکِ قیامِ پاکستان کے عظیم کارکُن ، ابُو انیس صُوفی برکت علی لُدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ ۔ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد کی گفتگو سے اقتباس