29th October 2020

طاھر اقبال چودھری ایم این اے کی جانب سے دئیے گئے بجلی کے منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر زاھد اقبال چوھدری ، سابق ممبر ضلع کونسل راؤ محمد اشرف طاھر،رائے طارق خان کھرل

موضع ھری چند ،موضع عالم پور ،تحصیل میلسی ضلع وھاڑی ۔۔ میں طاھر اقبال چودھری ایم این اے کی جانب سے دئیے گئے بجلی کے منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر زاھد اقبال چوھدری ، سابق ممبر ضلع کونسل راؤ محمد اشرف طاھر،رائے طارق خان کھرل، چیئرمین سجاد خان کھچی ،چوھدری فیاض حشمت ،راؤ ساجد خاں ٹھاکر ، مہر مصطفی سیال ، چوھدری خالد آرایئں ، میاں رمضان وٹو ، خالد خاں بلوچ ،سید توقیر شاہ ، چوھدری سجاد امین ، چوھدری محمد اقبال ، ممتاز ممبر ، محمد فیض ، اشرف ممبر ، ڈاکٹر استخار ، محمد یسین ، منظور حسین اور دیگر معزیزین علاقہ شریک ھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *