31st October 2020

قاری عبدالمالک نقشبندی گھمکولوی صاحب مانچسٹر والے آج رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی

اک سخص سارے شہر کو ویراں کر گیا

ہمارے بہت ہی اچھے اور مخلص دوست پیر بھائی اور بہت ہی محبت کرنے والے قاری عبدالمالک نقشبندی گھمکولوی صاحب مانچسٹر والے آج رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اور میرے مرشد کریم خواجہ خواجگان سخی زندہ پیر صاحب کے صدقے قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *