5th December 2020

لاھور ۔۔۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب نائب صدر و ریجنل چیئرمین ( پنجاب ) چوھدری عرفان یوسف کو مبارک باد دینے کے لئے وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے گروپ لیڈر ‘’ زاھد اقبال چوھدری ‘’ کی قیادت میں وفد کی ریجنل آفس آمد ۔۔۔ نومنتخب نائب صدر و ریجنل چیئرمین کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔

اس موقع پر ممتاز کاروباری شخصیات سید بلال مصطفے شیرازی ، میاں اظہر شوکت ، میاں عدیل افتخار ،میاں شہباز اور میاں آصف رضا بورانہ بھی موجود تھے ۔

باھمی دلچسپی کے امور ، فیڈریشن اور چیمبرز کے درمیان بہتر کوارڈینیشن، تاجروں ، صنعتکاروں کے مسائل کے لئے مشترکہ لائحہ عمل اور آواز بلند کرنے کے لئے فیڈریشن کے پلیٹ فارم پر 23 جنوری کو لاھور میں منعقد ھونے والے کنونشن کے حوالہ سے خصوصی ڈسکشن

رپورٹ ، فوٹوز ۔ بشکریہ

عمران اسلم

انچارج ۔ میڈیا ، پبلک ریلیشنز

ایف پی سی سی آئی ( ریجنل آفس لاھور )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *