مذہبی سکالر علامہ محمد ہارون عباسی الازہری کے ہاتھ پے برطانیہ میں ایک نوجوان عیسائی کا قبول اسلام۔

مذہبی سکالر علامہ محمد ہارون عباسی الازہری کے ہاتھ پے برطانیہ میں ایک نوجوان عیسائی کا قبول اسلام۔ ۱۸فروری بروز سوموار برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں ایک عیسائی نے علامہ ہارون عباسی الازہری کے ہاتھ پے اسلام قبول کر لیا ۔ ہارون عباسی کا کہنا تھا کے تقریباً ایک مہنے مسلسل تبادلہ خیال کے بعد عیسائی نوجوان کریستفا جنکا نیا نام رضا رکھا گیا ہے قبول اسلام کا فیصلہ کیا نوجوان کے بہت ہی اہم سوالات تھے کہ اسلام میں شراب کی حرمت ،حلال کھانے پینے کے علاوہ گھر میں کتا رکھنا کیوں منع ہے وغیرہ مگر الحمد اللہ بندہ ناچیز کے پاس جو کچھ خدا مصطفی کی عطا تھی کی روشنی میں قلبی تشفی کرنے کے لئے وہ کی یہاں تک عیسائی نوجوان نے بڑی فراخ دلی سے اسلام کو قبول کیا ۔میں سمجھتا ہوں کے آج چودہ سو سال بھیت جانے کے باوجود بھی امت مسلمہ

میں مسلسل اضافہ اسلام کی حقانیت کا منہ بولتا ہوا ثبوت ہے

1148total visits,3visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *