25th January 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

معروف روحانی شخصیت سید دولت شاہ رحمتہ اللہ علیہ اور سید پیڑے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ھونے والے کبڈی میچ کے

1 min read

معروف روحانی شخصیت سید دولت شاہ رحمتہ اللہ علیہ اور سید پیڑے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ھونے والے کبڈی میچ کے موقع پر
‘’ چیئرمین بلدیہ وھاڑی شیخ محمد حسین سلیم ، سید سخی حسین شاہ ، بابر منظور دوگل چیئرمین ،ملک اظہر اعوان ، ملک سلمان امجد لنگڑیال ، سید ایاز مصطفی شاہ ، سید نصیر حسین شاہ ، چوھدری فیاض حشمت ،غلام یسین بھٹی زرگر ، مجید بھلر ، عمانویل مسیح ، میاں رمضان وٹو ، اشرف ، شیخ محمد اسلم ، سید توقیر حسین شاہ ، انوار ورک نمبردار رتہ ٹبہ ،فاروق مغل اور دیگر مہمانان گرامی کے ساتھ شرکت پر عوام کے قابل دید جوش وخروش پر شکریہ !!! ۔۔۔۔۔ خان احمد شیر ڈھڈی ، سرور خاں لکھویرا ، محمد نواز بھٹی ، ممتاز چدھڑ ،سید راجن امام اور دیگر معززین علاقہ کی جانب سے پرتپاک استقبال پر ۔۔شکریہ !!
آپ کی محبتوں کامقروض
زاھد اقبال چوھدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.