معروف شاعر ادیب کالم نگار محمد منصور آفاق کے اعزاز میں معروف شاعرہ اور چیئرپرسن کاروان قلم اسلام آباد محترمہ راشدہ مائین ملک کی طرف سے پنجاب ھاوس اسلام آبار میں محفل مشاعرہ منعقد کیاگیا جس کی صدارت معروف صحافی اور کالم نگار مظہر برلاس نے کی _ جبکہ محفل مشاعرہ میں ملک کے نامور شعرائے کرام جناب افضل گوہر ڈاکٹرفرحت عباس شہزاد سلیم شہزاد راشدہ مائین وفا چشتی صغیر انور شازیہ اکبر طارق نعیم ڈاکٹر ارشر نے اپنا کلام پیش کیا آخر میں گروپ فوٹوگرافی ہوئی
1 min read