ملتان ۔۔ سابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تنویر اے شیخ کی رہائش گاہ پر فیڈریشن کے الیکشنز کے حوالہ سے
1 min read
ملتان ۔۔ سابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تنویر اے شیخ کی رہائش گاہ پر فیڈریشن کے الیکشنز کے حوالہ سے منعقدہ جنوبی پنجاب کے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کی میٹنگ سے زاھد اقبال چوھدری گروپ لیڈر وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خطاب کر رھے ھیں ۔۔
تقریب سے پیٹرن ان چیف یونائیٹد بزنس گروپ ایس ایم منیر ،چیرمین یو بی جی افتخار علی ملک ، ظفر بختاوری ،سینیٹر الیاس بلور،حاجی عطاءالرحمان،عامر عطاء باجوہ ،خواجہ یوسف ، ریاض الدین شیخ ،حاجی عرفان یوسف ،چوھدری راشد حمید ، مرزا اختیار بیگ ،حاجی محمد افضل اورملک کے طول و عرض سے آئےھوئےبزنس کیمیونٹی کے لیڈرز نے خطاب کیا