– منڈی بہاوالدین جناح پبلک سکول کے قریب لنک تین نہری سے 35 سالہ نوجوان کی لاش برآمد- لواحقین سے رابطہ کے
1 min read
WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE
منڈی بہاوالدین / نامعلوم لاش
منڈی بہاوالدین
جناح پبلک سکول کے قریب لنک تین نہری سے 35 سالہ نوجوان کی لاش برآمد
منڈی بہاوالدین:
لاش کی شناخت محمد آصف لالیاں ضلع چنیوٹ کے نام سے ہوئی ہے، جو بہاولنگر م رینجر میں ملازم تھا جس کی نعش اسپتال منتقل،
لواحقین سے رابطہ کی کوشش
کارروائی کی جا رھی ھے