موٹر سائیکل پر بیٹھے ھوئے شخص کو لوگ طاہر اقبال چوھدری ایم این اے وھاڑی کے نام سے جانتے ہیں۔۔
1 min read
“ہم سا ہو تو سامنے آئے” “عوامی لیڈر،عوامی سٹائل”
موٹر سائیکل پر بیٹھے ھوئے شخص کو لوگ طاہر اقبال چوھدری ایم این اے وھاڑی کے نام سے جانتے ہیں۔۔
اس کا تعلق وھاڑی شہر سے ھے اور عوامی لیڈر کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔وھاڑی شہر سے دو دفعہ ایم پی اے رھے ھیں اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ ن کی شیرنی تہمینہ دولتانہ کو شکست دے کر وھاڑی شہر کی سیٹ پر آزاد حثیت سے ایم این اے منتخب ھوئے ہیں اور بعد میں عوام کی کی خاطر ن لیگ جوائن کی۔۔
ہر وقت عوامی رابطے میں رہتے ہیں اور وھاڑی کے لوگ ان کو “وھاڑی دا شہزادہ “کے نام سے پکارتے ہیں۔۔