27th October 2020

 ” میری پہچان پاکستان ” اور ”The immigrant ”کے مصنف سید کاشف سجاد کی تقریب پذیرائی پارلیمنٹ لاجز کمیٹی روم میں منعقد ھوئی جس میں ممتاز احمد تارڑ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ، سید ساجد مہدی سلیم شاہ ایم این اے ، مسلم ھینڈز یوکے پاکستان کے کنٹری ھیڈ ضیاءالنور ،اے پی پی ایمپلائیز یونین کے صدر شہزاد چوھدری ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 

اسلام آباد. طاھر اقبال چوھدری ایم این اے’ نصر اقبال چوھدری, محمد مرتضی نور کوآرڈینیٹر انٹر یونیورسٹی کنسورشیم اور حنان علی عباسی صدر نیشنل یوتھ اسمبلی کی جانب سے مانچسٹر برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف رائٹر ،صحافی ” میری پہچان پاکستان ” اور 

”The immigrant ”

کے مصنف سید کاشف سجاد کی تقریب پذیرائی پارلیمنٹ لاجز کمیٹی روم میں منعقد ھوئی جس میں ممتاز احمد تارڑ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ، سید ساجد مہدی سلیم شاہ ایم این اے ، مسلم ھینڈز یوکے پاکستان کے کنٹری ھیڈ ضیاءالنور ،اے پی پی ایمپلائیز یونین کے صدر شہزاد چوھدری ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر بابر چوھدری ، سابق نائب صدر سعید بھٹی ، پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے صدر ڈاکٹر افضل بابر،چوھدری بلال ارشد کے علاوہ ممتاز سیاسی ، سماجی ،کاروباری شخصیات اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی 

نیشنل یوتھ اسمبلی کی جانب سے سید کاشف سجاد اور زاھد اقبال چوھدری کی شاندار خدمات کے اعتراف میں شیلڈز پیش کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *