23rd September 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

نصر اقبال چودھری کی بیٹی اور طاہر اقبال چودھری ایم این اے وہاڑی کی بھتیجی گذشتہ روز انگلینڈ میں وفات پاگیں

1 min read

نصر اقبال چودھری کی بیٹی اور طاہر اقبال چودھری ایم این اے وہاڑی زاہد اقبال چودھری نائب صدر پاکستان فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز آف پاکستان فخر اقبال چودھری صدر پاکستان تحریک انصاف سکاٹ لینڈ ایسٹ قمر اقبال چودھری نذر اقبال چودھری کی بھتیجی گذشتہ روز انگلینڈ میں وفات پاگیں تھیں جس پر طاہر اقبال چودھری زاہد اقبال چودھری فخر اقبال چودھری سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی گئیں سعید احمد خان منیس سابق ایم این اے راۓ ظہور احمد کھرل پارلیمانی سیکرٹری پنجاب فوڈ چودھری زاہد کریم گوجر سابق ممبر ضلع کونسل وہاڑی اختر نواز بھٹی ایڈووکیٹ سابق چیئرمین چودھری محمود اقبال گوجر میاں سجاد بورانہ رانا شعیب ایڈووکیٹ میاں غفور ایڈووکیٹ سعید اختر سابق نائب ناظم چودھری آفتاب احمد گوجر سابق چیئرمین و دیگر نے دعائے کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.