نواز شریف کوئی ہوا میں اڑ جانے والا پرندہ نہیں بلکہ اس ملک کے لوگوں کے دلوں میں رہنے والا لیڈر ہے ، سازشوں کے زیر اثر انتہائی احمکانہ وجہ سے منتخب وزیراعظم کو نااہل کرنے سے عدلیہ کی ساکھ داؤ پر لگ چکی ہے ، بھٹو کی پھانسی کی طرح یہ فیصلہ بھی عدلیہ کے ماتھے پر ایک کالا دھبہ ہے جو کبھی نہ مٹ سکے گا..
1 min read

Pmln uk