31st October 2020

نہایت مسّرت کے ساتھ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کی آیت اللہ العظمیٰ آغاحافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے برطانیہ میں جناب سید امتیاز حسین کاظمی صاحب کو اپنا نمائندہ اور معتمدِ خصوصی مقرر فرمایا ہے اور انہیں زمانہ غیبتِ امامِ معصوم ع میں مومنین کو دینی فرائض کی پابندی اور اہمیتِ تقلیدِ نائبِ امام ع سے 

مومنین و مومناتِ کرام السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہہ نہایت مسّرت کے ساتھ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کی آیت اللہ العظمیٰ آغا بشیر حسین نجفی دام ظلکم نے برطانیہ میں جناب سید امتیاز حسین کاظمی صاحب کو اپنا نمائندہ اور معتمدِ خصوصی مقرر فرمایا ہے اور انہیں زمانہ غیبتِ امامِ معصوم ع میں مومنین کو دینی فرائض کی پابندی اور اہمیتِ تقلیدِ امام ع سے آگاہ کرنے کی ذمہ داری عطا کی ہے.آپ تمام مومنین و مومنات کے جو بھی مسائیل شریعہ اور دیگر مسائیل کو مرکزی دفتر میں پیش کرنے کی بھی ذمہ داری سونپی ہے.مومنین کو کسی قسم کا بھی مسلہ درپیش ہوا وہ رابطہ فرما سکتے ہیں. مولا ع تمام مومنین و مومنات کی توفیقاتِ شریعہ میں اضافہ فرمائے. ہم آپ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے. ولسلام نوٹ:- آغا بشیر نجفی کی توضیع المسائل اردو اور انگریزی میں موجود ہیں.خواہشمند حضرات رابطہ کریں.00447866636907

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *