وزیراعلیٰ کا سعودی عرب کے دورے سے وطن واپسی کے فوراً بعد پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کا اچانک دورہ .. مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،مریضوں کو فراہم کی جانے والی
1 min read
وزیراعلیٰ کا سعودی عرب کے دورے سے وطن واپسی کے فوراً بعد پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کا اچانک دورہ .. مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا، مریضوں کی عیادت کی..
آپ نے گردے اور جگر کے مریضوں کیلئے شاندار ہسپتال بنایا ہے، مریضوں کا فراہم کی جانیوالی طبی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار
ہسپتال پورے خطے میں رول ماڈل ہوگا، دکھی انسانیت کی خدمت میں اس ادارے کا منفرد مقام ہوگا:شہبازشریف
پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیو کا دوسرا مرحلہ 23مارچ کو مکمل کیا جائے گا،غریب مریضوں کا مفت علاج ہوگا
پنجاب حکومت شعبہ صحت میں تبدیلی اورانقلاب لیکر آئی ہے،جلد گردوں اورجگر کی پیوند کاری کا آغاز کیا جارہا ہے