29th November 2020

وھاڑی ۔۔۔ حضرت پیر سراج الدین شاہ المعروف ‘’ پیر شاجا ‘’ چکنمبر 100 ڈبلیو بی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ۔۔آل پنجاب کبڈی میچ میں زاھد اقبال چوھدری ، زاھد کریم گجر ، راجہ فدا حسین عباسی ، چوھدری آفتاب گجر

وھاڑی ۔۔۔ حضرت پیر سراج الدین شاہ المعروف ‘’ پیر شاجا ‘’ چکنمبر 100 ڈبلیو بی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ۔۔آل پنجاب کبڈی میچ میں زاھد اقبال چوھدری ، زاھد کریم گجر ، راجہ فدا حسین عباسی ، چوھدری آفتاب گجر ، ملک اعجاز ریحان ،سجاد خان کھچی ، ملک عبدالکریم ، اشرف خان چینی ، مرزا جاوید ، سلطان شاھد ، ملک طارق اعوان ، آصف چوھدری ، مہر مرتضی سیال ، رمضان بھٹی ( دُلا بھٹی )سمیت ھزاروں شائقین اور عقیدت مندروں کی شرکت

فوٹو ۔ رپورٹ

پرنس ایشلے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *