28th October 2020

وہاڑی۔۔ عقیدہ ختم نبوت پر وار کرنے والوں کو بچانے کی خاطر پورے ملک کے امن کو داؤ پر لگانا حکومت کا غیر دانشمندانہ فیصلہ ھے ۔۔طاھر اقبال چوھدری ایم این اے

وہاڑی۔۔

عقیدہ ختم نبوت پر وار کرنے والوں کو بچانے کی خاطر پورے ملک کے امن کو داؤ پر لگانا حکومت کا غیر دانشمندانہ فیصلہ ھے ۔۔طاھر اقبال چوھدری ایم این اے

وہاڑی۔۔

تمام مسالک کے جید علماء کرام ، مشائخ اور حکومت کے سنجیدہ افراد کو بٹھا کر افہام و تفہیم سے معاملات طے کرنا حکومت کی ذمہ داری ھے ۔طاھر اقبال چوھدری

وہاڑی۔۔۔

حکومت دھرنے اور احتجاج کو روکنے کے لیئے طاقت کا استعمال فوری بند کرے طاھر اقبال

چوھدری ایم این اے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *