19th May 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

پریس کلب آف پاکستان یوکے،کے ایک نمائندہ وفد نے “نوائے جنگ “کے چیف ایڈیٹر شیخ اعجاز افضل کی قیادت میں قونصل جنرل مانچسٹر عزت مآب عامر آفتاب قریشی سے ان کے آفس می

1 min read

پریس کلب آف پاکستان یوکے،کے ایک نمائندہ وفد نے “نوائے جنگ “کے چیف ایڈیٹر شیخ اعجاز افضل کی قیادت میں قونصل جنرل مانچسٹر عزت مآب عامر آفتاب قریشی سے ان کے آفس میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہءخیال ہوا،وفد میں نائب صدر تاثیر چودھری،سیکریٹری جنرل محمود اصغر چودھری،ایگزیکٹو حسن چودھری،باجی صابرہ ناہید،ممتاز فنکارہ حنا

جبین اوردیگر شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.