26th October 2020

پوری زندگی قائدِ محترم کو اپنے گھراور دِل میں بسانے والے خواجه محمد اشرف صاحب ہم سے بچھڑ گئے

مانچسڑ/تحریک منھاج سندھ کے سرپرست ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف شدید علالت کے بعد مقامی اسپتال میں انتقال کر گۓ ۔

مانچسڑ/چئیر مین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نےخواجہ محمد اشرف کی فروغ عشق رسول اور منہاج القرآن کی لیے لازوال خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔مانچسڑ/وہ ان کے صاحبزادوں عامر خواجہ اور عاطف خواجہ اور عمران خواجہ سے تعزیت کر رہے تھے۔

مانچسڑ/خواجہ اشرف علامہ طاھر القادری کے قریبی ساتھی تھے

مانچسڑ /مرحوم کو کراچی کے مقامی قبرستان میں آخری رسوم کی جائے گی

مانچسڑ/ بانی روز نامہ جھنگ میر خلیل الرحمن کے قریبی ساتھی تھے اور ان کی قبر کے ساتھ دفن کیا جائے گا

پوری زندگی قائدِ محترم کو اپنے گھراور دِل میں بسانے والے خواجه محمد اشرف صاحب ہم سے بچھڑ گئے

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.

قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کے درینہ رفیق اور منہاج القران سندھ کے سرپرست ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ آج تحریک منہاج القران سندھ اپنے سرپرست اور رہنما سے محروم ہوگئی، محروم کے ساتھ ایک طویل وقت تک کام کرنے کا موقع ملا، وہ ایک نڈر رہنما اور قائد کے دست و بازو تھے.

اللہ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے- آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *