19th April 2021

K2 TV MANCHESTER

WE ARE WITH YOU EVERYDAY EVERYWHERE

” چینی زبان کی کہاوت ھے کہ ھزاروں میل لمبے سفر کا آغاز پہلے قدم سے ھوتا ھے ” 

1 min read

” چینی زبان کی کہاوت ھے کہ ھزاروں میل لمبے سفر کا آغاز پہلے قدم سے ھوتا ھے ” وھاڑی۔۔میونسپل کمیٹی وہاڑی۔ ، وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور وھاڑی سے تعلق رکھنے والے اندرون ملک اور بیرون ملک بسنے والے قابل فخر بھائیوں کا وھاڑی کی نوجوان نسل کے لئے ” کیرئیر کونسلنگ سنٹر ” کے قیام کا تحفہ 


 جو انشاءاللہ وھاڑی کے نوجوانوں کو انکے رجحانات کے مطابق دور جدید سے ھم آھنگ اعلی تعلیمی مواقعوں کے حصول کا راستہ متعین کرتے ھوئے معاشرے کا مفید اور کارآمد شہری بنانے کے ساتھ ساتھ قابل فخر پاکستانی اور وھاڑی کا لائق تقلید سپوت بنانے میں کردار ادا کرے گا ۔اس موقع پر طاھر اقبال چوھدری ایم این اے ، رانا طاھر محمود نمبردار ، شیخ محمد حسین سلیم چیئرمین بلدیہ ، نصر اقبال چوھدری ، حافظ محمود احمد شاد بانی صدر وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، محمد مرتضی نور ،کرنل اوصاف ، رانا محمد اقبال ( فرینڈز آف وھاڑی مڈل ایسٹ ) ٹی وی اینکر سمیرا نوشین ،شہباز حمید ، ممتاز ماہرین تعلیم محمد احمد شاد، سید ابرار حسین شاہ ،نامور مصنف نور چاولہ صاحب ، بابر منظور دوگل چیئرمین ، چوھدری جاوید،چوھدری سردار ، چوھدری بشیر آرایئں ،سجاد خاں کھچی ، عادل سیٹھی ، سید سخی حسین شاہ , ساجد علی سنگت فاونڈیشن ، ڈاکٹر زین العابدین ، معزیزین شہر ، کونسلرز ،میڈیا نمائندگان کی شرکت

زاھد اقبال چوھدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.