29th October 2020

کشمیر کی بیٹی نے ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا ۔۔۔۔

کشمیر کی بیٹی نے ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا ۔۔۔۔

میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون اور آزاد کشمیرکے ممتاز قانون دان سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اکرم مغل کی صاحبزادی فرحت آصف نے اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام کا این پیس ایواڈ جیت لیا ۔یہ ایواڈ تھائی لینڈ کے درالحکومت بنکاک میں گورنمنٹ اف کینیڈا کے تعاون سے انعقاد کی گی خصوصی تقریب میں دیا گیا ۔فرحت آصف کو یہ ایوارڈ پاکستان میں قیام امن ۔اور پاکستان کے تعلیمی اداروں کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی آور اداروں کے آپسی رابطے میں موثر کردار ادا کرنے پر دیا گیا ۔اس سے قبل بھی کشمیر کی یہ بیٹی درجنوں انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کر چکی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *