گلوبل گرین کانگریس میں شرکت کے لیئے پاکستان سے 5 رکنی وفد برطانیہ پہنچ گیا
1 min read
گلوبل گرین کانگریس 2017 لیورپول یوکے میں شرکت کے لئے آنے والے پاکستانی وفد جس میں زاھد اقبال چوھدری ، صائمہ گل ، نصراللہ نائچ ، ڈاکٹر نسیم احمد اور خورشید عالم چانڈیو شامل ھیں کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر برطانیہ میں مقیم معروف پاکستانی نژاد بزنس مین حافظ عبداللہ چوھدری ، محمد سفیان ریاض اور سید کاشف سجاد چیف ایگزیکٹو کے ٹو نیوز استقبال کر رھے ھیں