26th November 2020

 ھلال پاکستان لندن کے ھسپتال مین وفات پاگئے – علامہ عظیم جی مانچسٹر

یہ آفسوسناک خبر اھل برطانیہ کیلئے بھت قابل افسوس ھے کہمیرے بھت اچھے ممبر پارلمنٹ گورٹن مانچسٹر ھلال پاکستان لندن کے ھسپتال مین وفات پاگئے وہ پاکستانی ایشین کمیونٹی مین بھت مقبول تھے ،۔ میرے قریبی دوست تھے ھمُ نے 1995 مین جسٹس فار جمون کشمیر گروپ جس کا مین (علامہ عظیم جی ) سیکریٹری جنرل تھا اور وہ پریذیڈنٹ تھےچیئرمین کشمیری رھنما چوھدری بشیر وائس چیئرمین لارڈ نذیر احمد تھے اور پھلی بار لیبر پارٹی نے مسئلہ کشمیر کو اپنے منشور کا حصہ بنایا تھا سر جیرالڈ کافمین کشمیر اور فلسطین کی جدو جھد آزادی مین ھمیشہ پیش پیش رھےوہ واحد ممبر پارلمنٹ تھے جنھون نے مقبوضہ مشیر مین جاکر کشمیری قائدین سے ملاقات کی تھی ان کی پاکستان کی عالمی سطح پر حمایت کیے بنا پر انھین 1998 مین حکومت پاکستان نےسب سے بڑے اعزاز ✊ھلال پاکستان?? سے نوازا تھا اور سب سے سینئر ممبر پارلمنٹ ھونے کی وجہ سے پارلمنٹ کے باپ یعنی فادر آف ھاؤس آف کامنز کا اعزاز دیا گیا تھاسر جیرالڈ کافمین کی ناگھانی وفات پر یورپی ممبر پارلمیٹ افضل خان سابق لارڈ میئر نعیم آلحسن و دیگر کمیوںٹیُ رھنماؤن نے گھرے رنج غم کا اظھار کیا ھے (علامہ عظیم جی مانچسٹر )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *