ہندوستانی پائلیٹ ابھے نندن کی خوش قسمتی دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے, آسمان سے زمین پر گرا اور زندہ بچ گیا, by Suffi Ullah

Written by Suffi Ullah (Saudi Arabia)

ہندوستانی پائلیٹ ابھے نندن کی خوش قسمتی دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے, آسمان سے زمین پر گرا اور زندہ بچ گیا, دوسرا یہ کہ عوام کے ہاتھ لگا پھر زندہ بچ گیا جبکہ ہماری عوام کےتو چور ڈاکو ہاتھ لگ جائے تو یہ انھیں پتھر سے سر کچل کر مار دیتی ہے نندن تو پھر ہندوستانی پائلیٹ تھا جسکا عوام کو علم بھی تھا, اور تیسری بات یہ کہ ہمارے اداروں نے گرفتار کیا اور گرفتاری ظاہر بھی کر دی جبکہ میرے ہی ملک کے بے شمار مہاجر بلوچ پٹھان سندھی غیر ملکی ایجنٹ ہونے کے الزام میں آج تک لاپتہ ہیں۔ پانچویں بات یہ کہ ہندوستانی ہونے کے بعد دو دن میں رہا کیا جا رہا ہے جبکہ عام پاکستانی اگر غائب کر دیا جائے تو عمر بیت جاتی ہے

. اس کے بچے خوش قسمت ہیں ان کا باپ واپس مل جاۓ گا باوجود اس کے کہ اس نے دن کی روشنی میں حملہ کیا ورنہ سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والوں کے لواحیقین بے گنا ہونے کے باوجود اپنی بے گناہی کا ساری عمر ثبوت دیتے رہیں گے ۔

1560total visits,5visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *