یونان روڈ حادثہ میں دو پاکستانی جاں بحق نماز جنازہ میگارہ میں ادا کرنے کے بعد میتیں پاکستان روانہایتھنز کے نواحی شہر میگارہ میں رہائش پذیر پاکستانی سیف اللہ ولد اللہ دتہ عمر پچاس سال شادی شدہ سکنہ دریکاں کلاں تحصیل پھالیہ اور ظہور احمد ولد محمد علی عمر سنتیس سال سکنہ بھکی شریف ضلع منڈی بہاؤالدین موٹر سائیکل پر کام پر جارے تھے مخالف سمت سے آنے والی پک اپ ویگن کی ٹکر سے موقعہ پر جاں بحق ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ناہب صدر پاکستان کمیونیٹی گریس چوہدری شاہد کنڈ موقعہ پر پنچے پولیس کو اطلاع دی میتیں ہسپتال پہنچانے کا بندوبست کیانماز جنازہ میگارہ ادا کی گی جس میں اھلیان میگارہ ضلع منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے علاوہ صدر پاکستان کیمونٹی گریس چوہدری شاہد نواز وڑائچ چوہدری قاسم ڈوہیاں چوہدری مختار مرالہ صحافی ظفر ساہی میاں وقار احمد لادیاں مرزا جاوید اقبال نے شرکت کی میتیں پاکستان روانہ کر دی گی
1 min read
یونان روڈ حادثہ میں دو پاکستانی جاں بحق نماز جنازہ میگارہ میں ادا کرنے کے بعد میتیں پاکستان روانہ
ایتھنز کے نواحی شہر میگارہ میں رہائش پذیر پاکستانی سیف اللہ ولد اللہ دتہ عمر پچاس سال شادی شدہ سکنہ دریکاں کلاں تحصیل پھالیہ اور ظہور احمد ولد محمد علی عمر سنتیس سال سکنہ بھکی شریف ضلع منڈی بہاؤالدین موٹر سائیکل پر کام پر جارے تھے مخالف سمت سے آنے والی پک اپ ویگن کی ٹکر سے موقعہ پر جاں بحق ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ناہب صدر پاکستان کمیونیٹی گریس چوہدری شاہد کنڈ موقعہ پر پنچے پولیس کو اطلاع دی میتیں ہسپتال پہنچانے کا بندوبست کیانماز جنازہ میگارہ ادا کی گی جس میں اھلیان میگارہ ضلع منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے علاوہ صدر پاکستان کیمونٹی گریس چوہدری شاہد نواز وڑائچ چوہدری قاسم ڈوہیاں چوہدری مختار مرالہ صحافی ظفر ساہی میاں وقار احمد لادیاں مرزا جاوید اقبال نے شرکت کی میتیں پاکستان روانہ کر دی گی