صاحبزادہ پیر سید زوالفقار حسین شاہ صاحب کا آخری دیدار – چاہنے والوں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی.


صاحبزادہ پیر سید زوالفقار حسین شاہ صاحب کا آخری دیدار – آپ کے چاہنے والوں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی. قبلہ پیر سید زوالفقار حسین شاہ صاحب کو الله تعالٰی مولا علی عیلہ سلام کی منقبت کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. آمین. شاہ صاحب کی یاد میں.  آج میرے میراں کی نگری کی غمگین فضا ہے ہر ایک فرد کی آنکھ نم ہے.

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی – ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا –   پیر سید زوالفقار حسین شاہ صاحب اج صبع وفات پاگے ہے.  میرے میراں جی سرکار کے دربار پر خاضری دینے گئے تھے اور ہارڈاٹیک هو گیا .جو جان لیوا ثابت ھوا  شاہ صاحب کا نماز جنازہ اج دن 2:30 بجے ادا کیا جائے گا.  الله تعالٰی شاہ صاحب کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کر ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین.

snapshot_39

1292total visits,2visits today

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *