– نہیں ہے جو محمّد کا ہمارا ہو نہیں سکتا –


اسلام آباد میں تین مہینے دھرنا دینا جایز ہے – سیاسی نعرے اونچی آواز میں لوڈ سپیکر کے ساتھ لگانا جایز ہے – لکین حضور محمّد مصطفیٰ کا میلاد منانا اور درود و سلام پڑنا جایز نہیں – واہ کیا زمانہ ، کیا لوگ، اور پھر اپنے اپ کو تو کہتا مسلمان اور حضور کا امتی ہے – تو خدا اور اس کے رسول کا نہیں تو میرا کیسے بنے گا – او بھائی پہلے مصطفیٰ والا تو ہو جا – سرکار کی آمد مرحبا – دلدار کی آمد مرحبا

eid-milad-un-nabi-2015

2801total visits,6visits today

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *