5th August 2020

Month: August 2017

”’ یوم آزادی کے موقع پر وھاڑی کی سب سے بڑی عوامی تقریب ”’طاھر اقبال چوھدری ایم این اے ، زاھد اقبال چوھدری, رانا طاھر محمود ، شیخ محمد حسین سلیم چیئرمین بلدیہ ۔۔میونسپل کمیٹی وہاڑی۔ کے زیر اھتمام کچی منڈی گراونڈ میں شاندار آتش بازی ( زیر سرپرستی چوھدری جاوید انور ، عمار اعجاز کونسلر بلدیہ ) کے مظاہرہ کے موقع پر شہریوں کا جوش وخروش دیدنی ۔۔ ھزاروں کی تعداد میں شہری اُمڈ آئے ۔ وسیع وعریض گرانڈ کا دامن تنگ پڑ گیا لوگوں کی کثیر تعداد ملحقہ سڑکوں پر کھڑی رھی ۔ آسمان خوش رنگ روشنیوں سےمزین ھوا تو فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ،ایکٹنگ چئر مین جام طاہر سٹھار ،رانا فخر اسلام ،چوہدری جاوید انور ،عمار اعجاز چوہدری ،چوھدری عنائیت گجر ،صادق کاشی ، شیخ جاوید کالا،زبیر جھارا،رضوان رحمانی ،بابر منظور دوگل سجاد خان کھچی،غلام یسین بھٹی ، عبدالرشید بھٹی ودیگر مہمانان گرامی شریک ہیں

”’ یوم آزادی کے موقع پر وھاڑی کی سب سے بڑی عوامی تقریب ”’طاھر اقبال…