5th July 2020

Month: October 2017

یورپ کے طاقتور ملک جرمنی کے دارلحکومت برلن میں جرمن پارلیمنٹ اور دیوار برلن کیساتھ کچھ یاد گار تصاویر۔ جسمیں کشمیر ملین مارچ برلن کے دوران شدید بارش میں تمام مارچ کو دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے دکھانے کے لیے تمام لمحات کو کیمرہ کی آنکھ میں قید کرنا اور بارش کی وجہ سے سردی سے تھرتھراتا جسم اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ کتنی محنت کرنی پڑی ہے کشمیر کےاحتجاجی مظاہروں اور مارچزز کیلئے ۔ لیکن ہم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کشمیر کاز کیلئے ہر طرح کی کال پر لبیک کہتے ہوئے پوری دنیا کو آگاہ کرنے کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ۔اس طرح کی ریلی نکالنے سے ہماری ہمت اور حوصلہ پہلے سے زیادہ بلند ہوجاتے ہے۔ اور ہماے جزبے کو مزید تقویت پہنچی ہے جب اپنےمظلوم کشمیریوں کے حوصلے اور آزادی کے جزبے کو دیکھتے ہیں جو گولیوں کے آگے ڈٹے ہوئے ہیں الّٰلہ پاک ہمارے کشمیر کو جلد آزادی دے۔ آمین

یورپ کے طاقتور ملک جرمنی کے دارلحکومت برلن میں جرمن پارلیمنٹ اور دیوار برلن کیساتھ…