لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب کی ضلع وھاڑی کے لیے ڈسٹرکٹ اسٹیرنگ کمیٹی اور عہدیداران کا چناؤ ۔


لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب کی ضلع وھاڑی کے لیے ڈسٹرکٹ اسٹیرنگ کمیٹی اور عہدیداران کا چناؤ ۔۔

انور حسین ایگزیکٹو ڈائریکٹر LCAP کی خصوصی شرکت ۔۔۔

سوشل سیکٹر کے معروف ایکٹویسٹ صادق مرزا کی زیر نگرانی انتخابی عمل اتفاق رائے سے مکمل ۔۔۔

ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی میں دیہاتی مقامی حکومت ( ضلع کونسل ، یونین کونسل ) کے لیے 17 نشستیں مقرر تھیں جن میں یونین کونسلز کے چیئرمینز کے لیے مختص چار نشستوں پر

1-زاھد اقبال چوھدری

2-پیر غلام معین الدین مطیب چشتی

3- محمد عمار خاں خاکوانی

4-چوھدری عبدالوحید گریوال

ضلع کونسل کے وائس چیرمینز کے لیے مختص ایک سیٹ پر

1-عاصم سعید خاں منہیس

یونین کونسلز کے وائس چیرمینز کے لیے مختص ایک سیٹ پر

1-سجاد خان کھچی

یونین کونسلز کے کونسلرز کے لیے مختص تین سیٹوں

پر

1-محمد حسین جٹ

2-عبدالستار

3-نوید آرایئں

خواتین ممبران کے لیے مختص چا ر سیٹوں پر

1-سمیرا نوشین

2-اسماء غیاث

3-نسرین فاطمہ

4-کوثر پروین

کسان سیٹ پر

1-چوھدری سلمان عرفان چٹھہ

یوتھ سیٹ پر

اکرام سیف اللہ

اقلیتی نشست پر

البرٹ پطرس بٹ

جبکہ لوکل گورنمنٹ آفیشل کی سیٹ پر

مشتاق احمد سیکرٹری یونین کونسل

اسی طرح شہری مقامی حکومت ( میونسپل کمیٹیز ) کے لیے مختص 13 نشستوں پر

چیرمینز میونسپل کمیٹیز میں سے

1-چوھدری عاشق آرایئں

2-توصیف احمد خاں یوسف زئی

وائس چیرمینز میونسپل کمیٹیز میں سے

1-سردار غلام مرتضی ڈوگر

جنرل کونسلرز میں سے

1-محمد صادق کاشی

2-جام طاھر حسین سٹھار

3-ملک حبیب

4-محمد زبیر جھارہ

خواتین کونسلرز کی نشستوں پر

1-عزائمہ امتیاز

2-عنبرین عمران

لیبر کونسلرز کی سیٹ پر

ملک رحمت علی

یوتھ کونسلرز کی نشست پر

رضوان علی رحمانی

اقلیتی نشست پر

عمانویل ساون

جبکہ لوکل گورنمنٹ آفیشل کی سیٹ پر

محمد اظہر جاوید چیف آفیسر بلدیہ میلسی کو منتخب کیا گیا

دریں اثناء ڈسٹرکٹ اسٹیرنگ کمیٹی نے اتفاق رائے سے

درج ذیل عہدیداران کا چناؤ کیا

کنوینر – پیر غلام معین الدین مطیب چشتی

ڈپٹی کنونیر- عمار خاں خاکوانی

سیکرٹری جنرل ۔ سجاد خاں کھچی

اور

زاھد اقبال چوھدری بطور ‘’بورڈ ممبر ‘’

429total visits,1visits today

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *