PM Imran Khan launched Kamyab Jawan Project for the Youth

آزادکشمیر کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری۔ وفاقی حکومت کے پروگرام کامیاب نوجوان کامیاب پاکستان سے آزادکشمیر کے نوجوان بھی مستفید ہو پائیں گے۔ اس پروگرام کو مکمل شفاف انداز میں عوام تک پہنچایا جائے گا۔

www.kamyabnojwan.gov.pk

کنونشن سنٹر وذیراعظم عمران کی طرف کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کیا گیا اس پروگرام میں 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں نوجوانوں کو 1 لاکھ سے 50 لاکھ تک قرضہ فراہم کیا جاے گا

اس قرضہ کی خاص بات یہ ہے یہ سارا نظام Digital کیا گیا ہے جس سے کوئی بھی بغیر سفارش کے اس قرضے کے لیے آن لاہن اپلائی www.kamyabjawan.gov.pk کر سکتا متعلقہ بنک درخواست گزار سے خود لابطہ کریگا ۔

قرضے دینے کی سکیم میں میریٹ کو بنیاد بنایا گیا ہے ۔

پہلی دفعہ نوجوانوں کے لیے جامع سکیم مرتب کی جارہی ہے جس میں نوجوانوں کو educate کر کے employement دی جاے گی اور ساتھ میں قومی دھارے میں engage کیا جاے گا

عثمان ڈار اور ان کی ٹیم کو بہت مبارک بہترین سکیم لانچ کرنے پر

آزادکشمیر کے نوجوان بھی قرضہ حاصل کر سکتے ہیں

1222total visits,3visits today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *