28th October 2020

Tahir Iqbal Chaudhry Member National Assembly of Pakistan Arrived At Manchester Airport

Tahir Iqbal Chaudhry Member National Assembly of Pakistan (Member of Parliament) NA 169 Vehari Also Member of National Assembly’s Standing Committees on Ministry of Information, Broadcasting and National Heritage, and Ministry of National Food Security and Research, Govt of Pakistan, Islamabad arrived at Manchester Airport.He has been Member of Provincial Assembly ( MPA ) twice ( two times ). Remained active in students Politics. Politician from grass root level . First time he was elected as Nazim of his native Union Council in 2000.

عوامی ایم این اے  مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ھیں ۔ گذشتہ الیکش میں آزاد حیثیت سے حصہ لیا اور اپنے علاقے کے بڑے جاگیر داروں اور سیاسی و ڈیروں جن میں ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ اور پی ٹی آئی کے آفتاب کھچی شامل ھیں ، کو شکست دے کر بھاری اکثریت سے منتخب ھوئے ۔ بعد میں ن لیگ میں شمولیت اختیار کی . ان کے چھوٹے بھائی زاھد اقبال چوھدری گذشتہ بلدیاتی الیکشن میں چئیر مین یونین کونسل منتخب ھوئے اور اب وہ ضلع وھاڑی کی چئیرمین شِپ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ھیں . طاھر اقبال چوھدری کے بڑے بھائی فخر اقبال چوھدری مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ کے انتہائی متحرک چیف آرگنائزر ھیں .ضلع کونسل وھاڑی کی چئیر مین شِپ کے الیکشن کو بھی ھم نے فوکس کرنا ھے کیونکہ طاھر صاحب عین کمپین کے دوران میں سے تین دِن نکال کر آئے ھیں وہاں زاھد صاحب کی الیکشن کیمپین عروج پر ھے اس کے حوالے سے بھی Highlight کرنا ھے .عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ، باصلاحیت ، تعلیم یافتہ اور نوجوان قیادت کو آگے آنے کا موقع ملنا چاھئے

snapshot_17

snapshot_18

snapshot_19

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *